قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا پشاور میں پاکستان بزنس سمٹ سے خطاب

اسلام آباد, 02 اکتوبر ، 2025: قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا پشاور میں پاکستان بزنس سمٹ سے خطاب

خیبر پختونخوا سرمایہ کاری کے وسیع مواقع رکھتا ہے: قائم مقام صدر

معیشت استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے، نئے مواقع کھل رہے
 ہیں۔ یوسف رضا گیلانی

ملکی و غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان پر اعتماد کر رہے ہیں۔قائم مقام صدر

نوجوان پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہیں: یوسف رضا گیلانی

سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات، مالم جبہ چیئر لفٹ کا ذکر

دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں دنیا نے پاکستان کا ساتھ۔  دیا۔ قائم مقام صدر

ذاتی دکھ کے باوجود امن اور ترقی کا راستہ اپنایا: یوسف رضا گیلانی

شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔ قائم مقام صدر

پاکستان اور افغانستان جغرافیہ و تاریخ کے رشتے میں جُڑے  ہیں۔ قائم مقام صدر

پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے۔ قائم مقام صدر

ممبئی حملوں کے بعد بھارت کو مذاکرات اور تعاون کی پیشکش
کی۔ یوسف رضا گیلانی

بھارت کو دیرینہ مسائل کشمیر، سیاچن اور دہشت گردی حل کرنے پر زور دیا ۔ یوسف رضا گیلانی

اتحاد و حکمت سے معیشت مضبوط ہو گی: قائم مقام صدر

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset