گلگت-بلتستان کی پائیدار سماجی و معاشی ترقی کیلئے پرعزم ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد، 25 جنوری 2024ء: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے گلگت -بلتستان کونسل کے منتخب ممبران کے وفد کی ملاقات

ملاقات میں گلگت -بلتستان کی موجود صورتحال ، مسائل کے بارے میں گفتگو کی گئی

گلگت-بلتستان کی پائیدار سماجی و معاشی ترقی کیلئے پرعزم ہیں، صدر مملکت

گلگت-بلتستان کے شعبہ سیاحت  میں ترقی کے بے پناہ امکانات موجود ہیں، صدر مملکت

گلگت -بلتستان کی عوام تعلیم یافتہ ، بھرپور صلاحیتوں کی مالک ہے، صدر مملکت

گلگت-بلتستان میں خواندگی کی شرح ایک خوش آئند اشاریہ ہے ، صدر مملکت

گلگت -بلتستان کے قدرتی اور انسانی وسائل  کی ترقی پر توجہ دینا ہوگی ، صدر مملکت

مقامی زراعت اور کاشتکاری کو بھرپور صلاحیت کے مطابق ترقی دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر مملکت کی گلگت -بلتستان کے مسائل سے متعلقہ فورمز کو آگاہ کرنے کی یقین دہانی

***

 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset