Chief Minister Syed Murad Ali Shah calls upon President Asif Ali Zardari

کراچی، 27 اپریل، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات 

ملاقات میں سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

صدر مملکت کا عوامی فلاح و بہبود کیلئے سندھ میں جاری منصوبے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت 

 سندھ کی ترقی و خوشحالی، عوامی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کی ضرورت پر زور 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset