ازبکستان کے صدر عزت مآب شوکت مرزائیوف آج پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد ,5 فروری  2026: ازبکستان کے صدر عزت مآب شوکت مرزائیوف آج پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے 

نور خان ائیر بیس پہنچنے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ازبک صدر کا پرتپاک استقبال کیا. اس موقع پر وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی ہارون اختر خان بھی موجود تھے

پاکستان ٹیلی ویژن ازبک صدر کی آمد و استقبال آج 2 بجکر 40 منٹ پر نشر کرے گا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset