ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبدالہ کی صدر آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں ملاقات

اسلام آباد، 19 اگست، 2025: یتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبدالہ کی صدر آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں ملاقات

پاکستان، ایتھوپیا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، صدر آصف علی زرداری

تجارت، سرمایہ کاری اور زراعت میں تعاون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں، صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد میں ایتھوپیا کے سفارتخانے کے قیام اور کراچی۔عدیس ابابا پروازوں کا اجرا خوش آئند اقدام ہے،

صدر آصف علی زرداری

پاکستان۔ایتھوپیا ایئر سروسز معاہدے کی جلد تکمیل ضروری ہے، صدر آصف علی زرداری

ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبدالہ کا حالیہ بارشوں اور سیلاب میں جانی نقصان پر اظہار افسوس

ایتھوپیا کے سفیر جمال  نے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset