Auditor General of Pakistan presents Audit Report for FY 2022-23 to President

اسلام آباد، 21 اگست 2023 ء : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان ، محمد اجمل گوندل ، نے مالی سال  2022-2023 ء کی رپورٹ پیش کر دی

آڈٹ عمل مزید مؤثر بنانے کیلئے جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

آڈیٹر جنرل ملک میں آڈٹ کے نظام میں مزید بہتری کیلئے اقدامات کریں، صدر مملکت

آڈٹ عمل میں بہتری سے ملک میں بہتر گورننس کے فروغ ، شفافیت اور احتساب کے فروغ میں مدد ملے گی ، صدر مملکت

آڈیٹر جنرل ادارے کو مزید مؤثر بنانے کیلئے اہداف کا تعین کریں، صدر مملکت

آڈیٹر جنرل حکومت کو بہتر گوررننس کے فروغ میں بھرپور مدد فراہم کرے ، صدر مملکت

بہتر اندرونی کنٹرول ، ٹیکنالوجی ، آٹو میشن  اور عالمی معیار کے مطابق آڈٹ کے طریقوں کو اپنانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

صدر مملکت نے ملک میں مالی نظم و ضبط برقرار رکھنے میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے ادارے کے کردار کو سراہا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset