Auditor General of Pakistan, Mr Muhammad Ajmal Gondal, called on President Asif Ali Zardari

اسلام آباد، 20 مئی، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب سراج الدین عزیز کی ملاقات

بینکنگ محتسب نے صدر مملکت کو ادارے کی رپورٹ  برائے سال 2024ء پیش کی 

بینکنگ محتسب نے سال 2024ء میں بینکنگ صارفین کو 1.65 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا، بینکنگ محتسب

سال 2024 ء میں کمرشل بینکوں کے خلاف27 ہزار سے زائد شکایات کا ازالہ کیا گیا، بینکنگ محتسب

صدر مملکت نے بینکنگ محتسب کو عوامی شکایات کے بروقت ازالہ کیلئے اپنی حمایت کا یقین دلایا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset