انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں جدت اور اختراعات کو فروغ دینا ہوگا، صدر مملکت

کراچی، 30 اکتوبر 2023 ء: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی   سے   حسن سید کی قیادت میں نیشنل آئیڈیاز  بینک کے وفد کی ملاقات

انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں جدت اور اختراعات کو فروغ دینا ہوگا، صدر مملکت

صدر مملکت کا ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبے پر توجہ دینے پر زور

جدت اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی پاکستان کیلئے ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھول سکتی ہیں، صدر مملکت

نیشنل آئیڈیاز بینک صنعتی اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تعاون بڑھائے، صدر مملکت

غیر روایتی طریقوں سے صنعتی عمل میں موجود مسائل حل کرکے فائدہ لیا جا سکتا ہے ، صدر مملکت

ڈیٹا اور ٹیکنالوجی ہمیں باخبر فیصلے کرنے اور درست سمت میں تیزی سے آگے بڑھنے میں مدد دے سکتے ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت نے ٹیکنالوجی کے شعبے میں نیشنل آئیڈیاز بینک   کے دوسرے مقابلے کے کامیاب انعقادپر وفد کو مبارکباد دی

صدر مملکت نے  آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجی کے ذریعے  مقامی مسائل حل کرنے پر نیشنل آئیڈیا زبینک کے اراکین کو تعریفی اسناد سے  بھی نوازا

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset