امید ہے کہ گلگت-بلتستان کے مسائل ، گندم سبسڈی کا معاملہ جلد حل ہوگا، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر  عارف علوی سے گورنر گلگت -بلتستان سید مہدی شاہ کی ملاقات

ملاقات میں گلگت-بلتستان کی مجموعی صورتحال ، گندم سبسڈی ، بلتستان یونیورسٹی، سکردو کے مسائل پر بات کی گئی

گلگت-بلتستان میں گندم سبسڈی کے معاملے پر نگران وزیراعظم اور وزیرِ خزانہ سے بات کی، صدر مملکت

امید ہے کہ گلگت -بلتستان کے مسائل ، گندم سبسڈی کا معاملہ جلد حل ہوگا، صدر مملکت

نگران وزیرِ اعظم نے گلگت-بلتستان کونسل کے منتخب ممبران سے گندم سبسڈی معاملے پر ملاقات کیلئے اتفاق کیا ہے ، صدر مملکت

گزشتہ روز گلگت -بلتستان کونسل کے وفد نے علاقے کے مسائل  اور سبسڈی کے معاملے پر صدر مملکت سے ملاقات کی تھی

صدر مملکت نے وفد کو گلگت-بلتستان کے مسائل پر متعلقہ فورمز سے بات کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset