ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان ِ پاکستان کا ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری

اسلام آباد، 22 نومبر 2023 ء: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان ِ پاکستان کا سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دے دی

ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین 53 ویں"  داعی المطلق" اور داؤدی بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ ہیں

صدر مملکت نے نشانِ پاکستان عطا کرنے کی منظوری آئین  کے آرٹیکل 259 ( 2 ) اور اعزازات ایکٹ 1975 ء کے تحت دی

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset