A delegation of members from the Azad Jammu and Kashmir Legislative Assembly called on President Asif Ali Zardari

اسلام آباد، 12 جون، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری سے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کے وفد کی ملاقات 

ملاقات میں آزاد جموں وکشمیر کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال

وفد نے صدر مملکت کو آزاد جموں وکشمیر کے مسائل اور ترقیاتی ضروریات کے حوالے سے آگاہ کیا 

ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کے مسائل اور خطے میں سہولیات کی فراہمی پر بھی گفتگو

صدر مملکت کا آزاد جموں وکشمیر کی ترقی و خوشحالی اور خطے کی عوام کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دینے پر زور دیا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset