صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد، 11 اکتوبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

صدرِ مملکت نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ تحسین اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا

بہادر اہلکاروں نے وطن کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کر کے عظیم مثال قائم کی: صدر آصف علی زرداری

صدرِ مملکت نے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور دلیرانہ کارروائی کو سراہا

دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک قوم اور سیکیورٹی فورسز متحد رہیں گی: صدر آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset