صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا عالمی یومِ بحری تجارت 2025 کے موقع پر خصوصی پیغام

آصف علی زرداری
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان

کا عالمی یومِ بحری تجارت, 29 ستمبر، 2025 کے موقع پر خصوصی پیغام

***

پاکستان کا بحری شعبہ قومی تجارت اور معاشی استحکام کی ریڑھ کی ہڈی ہے:  صدر زرداری
پاکستان کا بحری مستقبل روشن اور پائیدار ہے: صدرِ مملکت
بندرگاہوں کی ترقی، ڈیجیٹائزیشن اور جدیدیت حکومت کی ترجیح  ہے: صدر مملکت
کراچی اور پورٹ قاسم کی اپ گریڈیشن جاری ہے، علاقائی تجارتی مراکز میں بدلنے کے لیے پرعزم ہیں: صدر مملکت
بحری پالیسیوں میں اصلاحات جاری، قومی شپنگ کو عالمی سطح پر مسابقتی بنایا جا رہا ہے: صدر زرداری
پاکستانی شپنگ کمپنیوں کے لیے مراعات، غیر ملکی انحصار میں کمی کا باعث بنیں گی: صدر زرداری
فریٹ سیکیورٹی میں بہتری اور زرِ مبادلہ کی بچت کے لیے اہم اقدامات جاری ہیں۔ صدر مملکت
پاکستان سنگل ونڈو کے تحت پورٹ کمیونٹی سسٹم کا مرحلہ وار نفاذ جاری ہے: صدر زرداری
بندرگاہی آپریشنز کی ڈیجیٹائزیشن سے پورا سپلائی چین مربوط ہو گا: صدر مملکت
عالمی معیار کے مطابق اصلاحات قومی مفادات اور علاقائی انضمام کے لیے ضروری ہیں: صدر زرداری
پاکستان عالمی بحری برادری کا ذمہ دار رکن بن کر ابھر رہا ہے: صدرِ مملکت
بحری شعبے میں یکجہتی اور اعلیٰ کارکردگی کے ذریعے پائیدار ترقی کا عزم رکھتے ہیں: صدرمملکت
بہتر پالیسیوں اور محنت سے مضبوط بحری مستقبل کی تعمیر ممکن ہے: صدر زرداری
پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر باوقار، پائیدار اور جدید بحری قوم بنایا جائے گا: صدر مملکت
بحری شعبے میں سرمایہ کاری سے تجارتی حجم میں اضافہ، روزگار کے مواقع میسر آئیں گے: صدر مملکت
بندرگاہوں کی جدیدیت پاکستان کو علاقائی ٹریڈ گیٹ وے میں تبدیل کرے گی: صدر زرداری
پاکستان عالمی تجارتی سپلائی چین کا کلیدی حصہ بننے کے لیے تیار ہے: صدر مملکت
بحری شعبے میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے: صدرمملکت
بحری ترقی، قومی ترقی کا ضامن ہے: صدرِ مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset