صدر آصف علی زرداری کا قومی یومِ مطالعۂ اخبارات پر پیغام

آصف علی زرداری
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان
کاقومی یومِ مطالعۂ اخبارات 25 ستمبر2025، پر پیغام

٭٭٭

اخبارات قومی شعور کی آبیاری میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں — صدر مملکت

 باشعور شہری ہی جمہوریت کی اصل بنیاد ہیں — صدر زرداری

 اخبارات نے ہمیشہ عوام کو باخبر رکھا اور ناانصافیوں کو بے نقاب کیا — صدر مملکت

 سوشل میڈیا کے دور میں ذمہ دارانہ صحافت کی اقدار مزید قیمتی ہو گئی ہیں — صدر زرداری

 اخبارات محض خبر نہیں، گہرائی اور تناظر بھی فراہم کرتے ہیں — صدر مملکت

 دنیا بھر کے بہترین اخبارات نے چیلنجز کے باوجود ترقی کی — صدر مملکت

 ہمارے اخبارات بھی عوام کے اعتماد اور وفاداری پر ترقی کر سکتے ہیں — صدر زرداری

 نوجوان نسل کو اخبارات پڑھنے کی عادت اپنانی چاہیے — صدر مملکت

 تعلیمی ادارے طلبہ میں اخبارات کے مطالعے کو فروغ دیں — صدر زرداری

 پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے — صدر مملکت

 صحافتی آزادی جمہوریت کے لیے ناگزیر ہے لیکن اسے توازن اور انصاف کے ساتھ بروئے کار لانا چاہیے — صدر زرداری

 اخبارات کا بڑھتا ہوا مطالعہ ایک زیادہ باشعور اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے — صدر مملکت

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset