President Asif Ali Zardari offers Eid ul Fitr prayer in Zardari House Nawabshah

نواب شاہ، 31 مارچ، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری/ عید الفطر نماز

صدر مملکت آصف علی زرداری نے عید الفطر کی نماز، زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ادا کی

صدر آصف علی زرداری نے ملک کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی

زرداری ہاؤس نواب شاہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے صدر مملکت کے ساتھ نماز عید الفطر ادا کی

نماز عید الفطر میں سیاسی، سماجی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کی شرکت

عید الفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد صدر مملکت لوگوں سے ملے اور عید کی مبارک باد دی 

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ، صوبائی وزیر علی حسن زرداری ، ضیاء الحسن لنجار اور دیگر رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset