Diplomats from various countries called upon the President of Pakistan at Aiwan-e-Sadr, Asif Ali Zardari

اسلام آباد، 7 جون، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں پاکستان میں مختلف ممالک کے سفراء اور سفارتکاروں سے ملاقات 

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی اور سینیٹ بھی موجود تھے 

صدر مملکت اور دوست ممالک کے سفراء کے مابین عید الاضحٰی کی مبارکباد کا تبادلہ

صدر مملکت نے عید الاضحٰی کے موقع پر ایوانِ صدر آمد اور خوشیوں میں شریک ہونے پر سفراء کا شکریہ ادا کیا 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset