بچوں کے عالمی دن پر قائم مقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کا پیغام۔

سید یوسف رضا گیلانی 
قائم مقام صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان 
کا بچوں کے عالمی دن،20 نومبر 2025ء کے موقع پر پیغام 

***

بچے قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں ، انکے روشن  مستقبل کے لئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، قائم مقام صدر

بچوں کی تعلیم، صحت اور تحفظ ریاست و معاشرے کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ سید یوسف رضا گیلانی 

بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے قانون سازی اور ادارہ جاتی اصلاحات ضروری ہیں، یوسف رضا گیلانی

مختلف پارلیمانی فورمز بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ سید یوسف رضا گیلانی 

والدین، اساتذہ اور اداروں کو بچوں کی تعلیم و تربیت میں مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا۔ قائم مقام صدر 

محفوظ، تعلیم یافتہ اور بااعتماد بچے ہی پاکستان کے مضبوط مستقبل کی ضمانت ہیں۔ سید یوسف رضا گیلانی 

ریاست بچوں کے حقوق اور فلاح کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے، قائم مقام صدر

           ***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset