First Lady of the Islamic Republic of Pakistan, Asifa Bhutto Zardari`s message on the World Population Day - 11th July 2025

آصفہ بھٹو زرداری
 خاتون اول اسلامی جمہوریہ پاکستان
کا عالمی یومِ آبادی، 11جولائی 2025ء، کے موقع پرپیغام  

***

 ہر ماں کی صحت، ہر بچے کا تحفظ اور ہر خاندان کی ترقی ہمارا قومی فرض ہے — آصفہ بھٹو زرداری

 ہماری توجہ اس بات پر مرکوز رہنی چاہیے کہ ہر ماں صحت مند ہو، ہر بچہ محفوظ ہو، اور ہر خاندان کو ترقی کرنے کا موقع ملے۔آصفہ بھٹو

پاکستان کو زچگی کی صحت، بچوں کی فلاح و بہبود، اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے حوالے سے سنگین چیلنجز درپیش ہیں۔  خاتون اول آصفہ بھٹو

تولیدی صحت، تعلیم اور سماجی تحفظ میں سرمایہ کاری ہی مضبوط قوم کی بنیاد ہے — آصفہ بھٹو زرداری

ہمیں یہ یقینی بنانا ہوگا کہ  نوجوانوں کو معیاری تعلیم، مکمل طبی سہولیات، معاشی مواقع اور اپنی زندگیوں سے متعلق فیصلوں میں شراکت داری حاصل ہو۔ خاتون اول آصفہ بھٹو
نوجوانوں کو بااختیار بنانا ایک پرامن اور پائیدار پاکستان کی تعمیر کے لیے ضروری ہے — آصفہ بھٹو زرداری

پاکستان کی نوجوان آبادی ہمارا حال بھی ہے اور مستقبل بھی — آصفہ بھٹو زرداری

آج ہمیں بے نظیر بھٹو کے اس خواب کی یاد دلاتی ہے کہ ہر بچہ محبت و سرپرستی پائے — آصفہ بھٹو زرداری

حکومت، سول سوسائٹی اور نجی شعبے کے تمام شراکت داروں سے اپیل کی کہ وہ مل کر ایک ایسے مستقبل کے لیے کام کریں جہاں ہر زندگی کی قدر ہو اور ہر نسل بااختیار ہو۔ خاتون اول آصفہ بھٹو

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset