خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا بریسٹ کینسر سے آگاہی کے مہینے کے موقع پر ویڈیو پیغام

اسلام آباد, 01 اکتوبر ، 2025: خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا بریسٹ کینسر سے آگاہی کے مہینے کے موقع پر ویڈیو پیغام

پاکستان میں 40 ہزار سے زائد خواتین سالانہ بریسٹ کینسر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

پاکستان میں ہر سال 90 ہزار سے زائد بریسٹ کینسر کی مریضوں کی تشخیص ہوتی ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

پاکستان میں بریسٹ کینسر کی مریضوں کی بیشتر اوقات تاخیر سے تشخیص ہوتی ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

بروقت تشخیص اور درست علاج سے بریسٹ کینسر سے بچاؤ کی شرح 90 فیصد سے زائد ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

خود معائنے کا ایک سادہ سا طریقہ اور اسکریننگ ہزاروں زندگیاں بچاسکتی ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

اپنی صحت کو اہمیت دیں، خاموشی توڑدیں، آگاہی پھیلائیں، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

ہم ملکر زندگیاں بچاسکتے ہیں اور ایک صحت مند مضبوط پاکستان بناسکتے ہیں، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset