خاتون اوّل اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدابخش آمد

گڑھی خدا بخش، 26 دسمبر 2025: خاتون اوّل اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدابخش آمد 

‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی

‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر بھی فاتحہ خوانی کی

‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزارات پر بھی پھول چڑھائے 

‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہدائے جمہوریت کے مزار پر عوامی خوش حالی اور ملکی سلامتی کے لئے دعائیں

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset