قائمقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے لارڈ شفق محمد، بیرسٹر تنویر حسین اور چوہدری محبوب حسین کی ملاقات

اسلام آباد, 03 اکتوبر ، 2025: قائمقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے لارڈ شفق محمد، بیرسٹر تنویر حسین اور چوہدری محبوب حسین کی ملاقات

ملاقات میں برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، آزاد جموں و کشمیر کی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

لارڈ شفق محمد نے بھارت کی جانب سے معاہدۂ سندھ طاس کی معطلی کا مسئلہ ہاؤس آف لارڈز میں اٹھانے سے آگاہ کیا

قائمقام صدر نے قومی مفاد کے امور اجاگر کرنے اور بیرون ملک پاکستانی کمیونٹی کی حمایت پر وفد کے کردار کو سراہا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset