قائمقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کا ملائیشیا کی پارلیمنٹ کی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد, 03 اکتوبر ، 2025: قائمقام صدرِ پاکستان سید  یوسف رضا گیلانی کا ملائیشیا کی پارلیمنٹ کی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ

یوسف رضا گیلانی کی ملائیشین اسپیکر اورپریزیڈینٹ سینیٹ کو بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت

بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس 10 تا 12 نومبر اسلام آباد میں منعقد ہوگی

یوسف رضا گیلانی نے پارلیمانی سفارتکاری کو علاقائی امن و تعاون کے فروغ کے لیے اہم قرار دیا

قائمقام صدر نے پاکستان اور ملائیشیا کی دوستی اور پارلیمانی تعلقات کو سراہا

ملائیشین رہنماؤں نے دعوت کا خیر مقدم کیا اور پارلیمانی تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset