قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے کوئٹہ خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد, 30 ستمبر، 2025: قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے کوئٹہ خودکش دھماکے کی شدید مذمت

دہشت گردی کی یہ بزدلانہ کارروائی پاکستان کے امن اور استحکام پر حملہ ہے: قائم مقام صدر

قوم اپنے بہادر سیکیورٹی اہلکاروں کی قربانیوں پر فخر کرتی ہے: سید یوسف رضا گیلانی

پاکستان کے دشمن اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے:  گیلانی

خوارج اور ان کے سرپرستوں کا انجام عبرت ناک ہوگا: قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی

دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پوری قوم اور ریاست متحد ہیں: قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی

بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۂ خوارج پاکستان کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتا: قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset