Federal Tax Ombudsman (FTO), Dr Asif Mahmood Jah, presented the FTO's Annual Report 2024 to President Asif Ali Zardari at Aiwan-e-Sadr

اسلام آباد، 20 جنوری، 2025: صدر آصف علی زرداری کو وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے محتسب کی سالانہ رپورٹ 2024 ء پیش کر دی 

وفاقی ٹیکس محتسب نے صدر مملکت کو سال 2024 ء میں محتسب کی کارکردگی بارے بھی بتایا

سال 2024 میں ریکارڈ 13،506 شکایات درج کی گئی ، رپورٹ

درج شکایات میں سے گزشتہ سال 12،914 شکایات کا ازالہ کیا گیا، رپورٹ

سال 2021 ء میں ڈاکٹر آصف محمود جاہ کے چارج سنبھالتے وقت شکایات کی تعداد صرف 2،816 تھی، رپورٹ

سال 2024 ء میں ٹیکس گزاروں کو ٹیکس ریفنڈ کی مد میں 22.79 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا گیا، رپورٹ 

گزشتہ سال وفاقی ٹیکس محتسب نے سمندر پار پاکستانیوں کی شکایات بھی بڑی تعداد میں حل کیں، رپورٹ

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset