چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے ماہ کے آغاز پر خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا پیغام

آصفہ بھٹو زرداری
 خاتون اول اسلامی جمہوریہ پاکستان
کا چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے ماہ کے آغاز 1 اکتوبر 2025ء، پر  پیغام

٭٭٭

خاتون اول نے چھاتی کے سرطان کو سنجیدگی سے لینے پر زور دیا

خواتین اپنی صحت کو اولین ترجیح دیں: خاتون اول کا پیغام

پاکستان میں ہر نویں خاتون کو چھاتی کے سرطان کا خطرہ ہے: بی بی آصفہ بھٹو 
زرداری

ابتدائی مرحلے میں تشخیص سے صحتیابی کی شرح نوے فیصد تک پہنچ سکتی ہے 
خاتون اول

خواتین خود اپنا معائنہ کریں، تیس سال عمر کے بعد کلینکل چیک اپ اور چالیس سال 
عمر کے بعد میموگرافی کرائیں، خاتون اول

کسی بھی غیر معمولی علامت کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں: خاتون 
اول 

صحت مند طرِز زندگی چھاتی کے سرطان کے خطرات کم کر سکتا ہے: خاتون اول

بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے ڈاکٹروں، نرسوں، رضاکاروں اور تنظیموں کی خدمات 
کو سراہا

خاندان اور معاشرہ خواتین کا ساتھ دیں تاکہ بروقت عالج ممکن ہو: خاتون اول

ایک ماں، بہن یا بیٹی کو بچانا دراصل آنے والی نسلوں کو بچانا ہے: بی بی آصفہ بھٹو 
زرداری

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset