بریسٹ کینسر، بڑھتی آبادی  اور نفسیاتی صحت پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وزیرِ صحت، ڈاکٹر ندیم جان ، کی ملاقات

صدر مملکت اور نگران وفاقی وزیرصحت کا قومی صحت  کے مختلف امور پر تبادلہ خیال

بریسٹ کینسر، بڑھتی آبادی  اور نفسیاتی صحت پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت 

صدر مملکت اور نگران وزیرصحت نے غذائیت، بچوں کی ذہنی و جسمانی کمزوری ، خصوصی افراد کی بحالی کیلئے تجاویز  پر تبادلہ خیال کیا

ملک میں نفسیاتی صحت بہتر بنانے کیلئے مشاورت کی سہولیات فراہم  کرنے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت 

جدید ٹیکنالوجی ، مصنوعی ذہانت اور چیٹ باٹس کی مدد سے نفسیاتی صحت کی بنیادی سہولیات لوگوں تک پہنچائی جائی سکتی ہیں، صدر مملکت 

نگران وزیرصحت نے پولیو کے خاتمے کیلئے صدر مملکت کی جانب سے رہنمائی ، خصوصی توجہ کو سراہا

صدر مملکت نے صحت کے شعبے میں ڈاکٹر ندیم جان کی مجموعی خدمات کی تعریف کی 

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset