آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں، صدر مملکت

اسلام آباد، 24 اپریل 2024ء: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں آسٹریلیا ء  کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات

آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں، صدر مملکت

زراعت، زرعی آلات اور دیگر آلات کی تیاری میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

صدر مملکت کا کان کنی اور معدنیا ت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر اطمینان کا اظہار

پاکستان اور آسٹریلیاء کے مابین دیرینہ تعلقات ہیں ، صدر مملکت

آسٹریلیاء کے ہائی کمشنر نے صدر مملکت کو پاکستان -آسٹریلیاء تعلقات کی موجود سطح بارے آگاہ کیا

پاکستان اور آسٹریلیاء تعلیم ، دفاع اور زراعت کے شعبوں میں تعاون کر رہے ہیں، ہائی کمشنر

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset