اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی /بلز کی توثیق

اسلام آباد ، 19 اپریل 2023 ء : 

صدر عارف علوی نے نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل ، 2023 کی توثیق کر دی

بل کا مقصد اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان کا قیام عمل میں لانا ہے

صدر مملکت نے پیر روشان انسٹیٹیوٹ آف پراگریسو سائنسز اینڈ ٹیکنالوجیز ، میران شاہ بل ، 2023 ء کی بھی توثیق کر دی

بل کا مقصد میران شاہ ، خیبر پختونخواہ میں پیر روشان انسٹیٹیوٹ  کا قیام ہے

صدر عارف علوی نے بلز کی توثیق آئین کے آرٹیکلز 70 اور 75 کے تحت کی

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset