President of the Islamic Republic of Pakistan, Asif Ali Zardari`s Message on the occasion of the United Nations Day, 24 October 2024

Asif Ali Zardari
President of the Islamic Republic of Pakistan
Message on the occasion of the United Nations Day, 24 October 2024 
***

Today, Pakistan joins the international community in commemorating the 79th United Nations (UN) Day.

The UN Charter embodies our collective determination to uphold international law and peaceful co-existence. It also provides for the development of friendly relations among nations, based on respect for the principles of equal rights and self-determination of peoples, and to take other appropriate measures to strengthen universal peace. 

Guided by the vision of our founding father, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, Pakistan has consistently championed the principles of the UN Charter. We have maintained a firm and abiding commitment to multilateralism, with the UN playing a central role for the promotion of international peace and security, sustainable development and human rights for all. We have also made invaluable contributions to international peace and security, including by serving as a leading military and police contributor to UN peacekeeping operations.

Despite its remarkable achievements over the past 79 years, the UN Charter’s vision of universal peace, development and human rights for all is currently under threat by the blatant violations of its principles and purposes - nowhere more egregiously than in Occupied Palestinian Territory, and the Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir (IIOJK).  

The UN remains an indispensable partner in addressing the pressing challenges being faced by the world today, and for shaping a more equitable future for all. We must revitalize the values enshrined in the UN Charter, by prioritizing peace and actively resolving conflicts, as well as by fulfilling the hopes and aspirations of billions around the world. 

On this auspicious occasion, Pakistan reiterates its full support for the UN Charter and the multilateral system it represents. Pakistan stands ready to collaborate with all UN Member States to achieve a peaceful and prosperous world for all.

***

آصف علی زرداری

 صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان 

 کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام، 24 اکتوبر 2024 

***

 آج، پاکستان عالمی برادری کے ساتھ اقوام متحدہ کا 79 واں دن منا رہا  ہے۔

 اقوام متحدہ کا چارٹر بین الاقوامی قانون اور پرامن بقائے باہمی کو برقرار رکھنے کے ہمارے اجتماعی عزم کا اظہار ہے۔  یہ اقوام کے درمیان دوستانہ تعلقات کے فروغ، مساوی حقوق اور لوگوں کے خود ارادیت کے احترام، اور عالمی امن کیلئے مناسب اقدامات کا احاطہ کرتا ہے۔

 ہمارے بانی بابا قائداعظم محمد علی جناح کے وژن کی رہنمائی میں پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کی مسلسل حمایت کرتا آیا ہے۔  ہم کثیر فریقی کے اصول پر قائم ہیں اور اقوام متحدہ بین الاقوامی امن و سلامتی، پائیدار ترقی اور سب کے لیے انسانی حقوق کے فروغ کے لیے مرکزی کردار ادا کرتا آیا ہے۔  ہم نے بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں اور اقوام متحدہ کے امن مشنوں میں فوجی اور پولیس کے دستے فراہم کرتا رہا ہے۔

 گزشتہ 79 سالوں میں اپنی نمایاں کامیابیوں کے باوجود، اقوام متحدہ کے چارٹر کا عالمی امن، ترقی اور سب کے لیے انسانی حقوق کا وژن اس وقت اقوامِ متحدہ کے اصولوں اور مقاصد کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں کے باعث خطرے میں ہے - مقبوضہ فلسطینی علاقے اور غیر قانونی طور پر بھارتی زیرِ تسلط جموں وکشمیر میں یہ صورتحال اور بھی واضح ہے۔

 اقوام متحدہ آج دنیا کو درپیش اہم چیلنجوں سے نمٹنے اور سب کے لیے زیادہ مساوی مستقبل کی تشکیل کے لیے ایک ناگزیر شراکت دار ہے۔  ہمیں امن کو ترجیح دے کر اور تنازعات کو فعال طور پر حل کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے اربوں لوگوں کی امیدوں اور خواہشات کو پورا کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے چارٹر میں درج اقدار کا احیاء کرنے کی ضرورت ہے۔ 

 اس پرمسرت موقع پر پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر اور کثیر الفریقی نظام کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔  پاکستان سب کے لیے پرامن اور خوشحال دنیا کے حصول کے لیے اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset