Islamabad, May 8, 2024: President Asif Ali Zardari has stated that 9th May 2023, will always be remembered as a dark day in Pakistan's history when a politically instigated mob ran amok across the country, damaging public property and military installations. Condemning the violence, he said that the unfortunate incidents severely tarnished the country's image, which only served the interests of Pakistan's enemies. He termed the mob attacks as an attempt to challenge the writ of the state, undermine the rule of law and weaken the institutions.
The President said that peaceful demonstrations and constructive criticism were the essence of democracy, emphasizing that Pakistan's Constitution enshrined the fundamental rights of assembly and expression. Nonetheless, he stressed the vital importance of exercising these rights with utmost responsibility, adhering strictly to the bounds of constitutional and legal provisions. He affirmed that any attempt to misuse these rights to incite violence would never be tolerated. "We have never seen such vandalism in responsible democracies, with violent mobs wreaking havoc on state properties for political gains," he remarked.
The President expressed pride in Pakistan's Armed Forces and its institutions, which had been a vanguard in defending the nation against various threats. He emphasised that those responsible for the May 9 violence should be held accountable according to the law.
The President observed that Pakistan faced numerous challenges, and such irresponsible acts by political forces not only hindered the progress achieved as a nation but further exacerbated socio-economic challenges. "The current political situation demands that all political parties work towards promoting tolerance, democratic values, and political dialogue, and provide a clear direction to the nation," he said.
The President urged political parties, the parliament, the media, and civil society to strengthen democracy by upholding the rule of law and fostering a culture of tolerance, political dialogue and inclusivity. He also regretted and condemned the malicious social media campaign against state institutions, saying that a mechanism should be evolved to check and counter such disinformation campaigns.
The President highlighted the need to harness the potential of Pakistan's youth for the country's benefit, rather than instigating them against state institutions. He also called for collective efforts to build a better future for generations to come and putting an end to political polarization and hatred.
***
9 مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، صدر مملکت
9 مئی کو سیاسی طور پر مشتعل ہجوم نے ملک بھر میں کہرام مچایا، صدر مملکت
مشتعل ہجوم نے سرکاری املاک ، فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچایا، صدر مملکت
صدر آصف علی زرداری کی 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت
9 مئی کے واقعات سے ملک کا تاثر بری طرح متاثر ہوا، صدر مملکت
پرتشدد واقعات سے صرف پاکستان کے دشمنوں کے مفادات پورے ہوئے، صدر مملکت
حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارےکمزور کرنے کی کوشش تھے، صدر مملکت
پرامن مظاہرے اور تعمیری تنقید جمہوریت کی روح ہیں ، صدر آصف علی زرداری
آئین ِپاکستان میں اجتماع اور اظہار رائے کے بنیادی حقوق دیے گئےہیں، صدر مملکت
بنیادی حقوق کو آئین اور قانون کے مطابق انتہائی ذمہ داری سے استعمال کیا جانا چاہیے ، صدر مملکت
بنیادی حقوق کا غلط استعمال کرکے تشدد پر اکسانے کی کسی بھی کوشش کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے، صدر مملکت
ذمہ دار جمہوریتوں میں سیاسی مفاد کیلئے ریاستی املاک کی تباہی ، توڑ پھوڑ کبھی نہیں دیکھی ، صدر مملکت
صدر آصف علی زرداری کا پاکستان کی مسلح افواج اور اس کے اداروں پر فخر کا اظہار
پاکستانی مسلح افواج مختلف خطرات سے قوم کے دفاع میں پیش پیش رہی ہیں، صدر مملکت
9 مئی کو تشدد کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے ، صدر مملکت
پاکستان کو پہلے ہی متعدد چیلنجز کا سامنا ہے ، صدر مملکت
سیاسی قوتوں کے غیر ذمہ دارانہ عمل سے ترقی کا عمل متاثر ہوتاہے ، صدر مملکت
سیاسی قوتوں کے غیر ذمہ دارانہ عمل سے سماجی و اقتصادی چیلنجز میں بھی مزید اضافہ ہوتاہے، صدر مملکت
موجودہ سیاسی صورتحال متقاضی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں رواداری ، جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کریں، صدر مملکت
تمام جماعتیں سیاسی مذاکرات ، قوم کی درست سمت میں رہنمائی کیلئے کام کریں، صدر مملکت
سیاسی جماعتیں، پارلیمنٹ، میڈیا اور سول سوسائٹی جمہوریت کو مضبوط کریں، صدر مملکت
قانون کی حکمرانی ، رواداری، سیاسی مکالمے اور شمولیت کے کلچر کو فروغ دیں، صدر مملکت
صدر مملکت کا ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم پر افسوس اور مذمت کا اظہار
جھوٹ پر مبنی مہم کے سدباب ، حوصلہ شکنی کیلئے طریقہ کار وضع کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
نوجوانوں کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کی بجائے انکی صلاحیتوں کو ملکی مفاد میں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت
صدر مملکت کا بہتر مستقبل کی تعمیر ، سیاسی تقسیم اور نفرت ختم کرنے کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور
٭٭٭