Universities need to focus on cyber security for strengthening country's cyber defence: President

19/11/2021

 

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  (نسٹ) پر بریفنگ

دنیا کا مستقبل انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سائبر صلاحیتوں سے وابستہ ہے ، صدر مملکت

جامعات  ملک کا سائبر دفاع مضبوط بنانے کیلئے سائبر سیکورٹی کے شعبے پر خصوصی توجہ دیں، صدر مملکت

ملک میں آئی ٹی طلباء کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

ملکی ترقی اور مارکیٹ کی ضروریات پورا کرنے کیلئے یونیورسٹی گریجوایٹس کی تعداد بڑھانا ہوگی ،صدر مملکت  

جامعات آن لائن تعلیمی مواد کے حجم میں اضافہ کریں ، صدر مملکت

جامعات تحقیقی منصوبوں میں بین الاقوامی جامعات کے ساتھ شراکت داری قائم کریں، صدر مملکت

پرو ریکٹر نسٹ، ایئر وائس مارشل ڈاکٹر رضوان ریاض  نے صدر مملکت کو یونیورسٹی کے بارے میں بریفنگ دی

نسٹ کے 8 کیمپسز  سے 18 ہزار سے زائد طلباء   زیر ِتعلیم  ہیں،بریفنگ

نسٹ انجینئرنگ ، آئی ٹی ، بائیو اور سوشل سائنسز میں تعلیم مہیا کررہی ہے ، بریفنگ

صدر مملکت نے معیاری تعلیم کی فراہمی میں یونیورسٹی انتظامیہ کے کردار کو سراہا

*****

President house