Islamabad; July 16, 2020:Muharram SOPs-President Ulema meeting 16/07/2020

16/7/2020

اسالم آباد، 2020-07-16 :کورونا وباکے پیش نظر محرم الحرام کےجلوس اور مجالس کے دوران معیاری آپریٹنگ طریقہ کار )ایس او پیز( کی تیاری اور کووڈ-19 کے تدارک کیلئے رہنما اصولوں پر عمل درآمد میں تعاون کرنے کے لئے صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ممتاز شیعہ علماء کی فکری نشست کی آج ایوان صدر ، اسالم آباد میں صدارت کی۔اجالس میں وفاقی وزیر داخلہ ، بریگیڈئر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ ،وزیر مذہبی امور ، پیر نور الحق قادری ، گورنر پنجاب ، چودھری محمد سرور ، عالمہ عارف واحدی ، راجہ ناصر عباس ، ڈاکٹر غضنفر مہدی ، عالمہ قمر حیدر زیدی ، راجہ بشارت امامی ، اور عالمہ سجاد حسین نقوی نے شرکت کی۔ صوبائی گورنرز، صدر آزاد جموں و کشمیر، سردار مسعود خان، پنجاب سے عالمہ افضل حسین حیدری اور عالمہ حسین اکبر ، سندھ سے عالمہ شہنشاہ نقوی ، عالمہ سید علی قرار نقوی اور عالمہ فرقان حیدر عابدی ، خیبر پختون خواہ سے عالمہ عابد حسین شاکری اور عالمہ ارشاد حسین خلیلی ، بلوچستان سے عالمہ سید ہاشم موسوی اور عالمہ شیخ جمہ اسدی ، جبکہ آزاد جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے مفتی کفایت حسین نقوی نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

President house